شال کے علاقے میں فائرنگ سے بیٹا ھلاک باپ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب شال کے علاقے غوث آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عادل نامی شخص کو قتل جبکہ اسکے والد سردار احمد اللہ کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ رشتے کے تنازعہ […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں مذہبی تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کا بلوچ طلباء پر تشدد اور پنجاب پولیس کی طرف سے بلوچ طلباء کی گرفتاریاں حکومتی غیرمنصفانہ پالیسیوں کا تسلسل ہے جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔ ہاسٹل […]

بلوچستان ضلع کیچ ، زامران کے علاقے تگران مسکین گر کے مقام پر گزشتہ روز بارود رکھ کر پاکستانی فورسز کو پانی فراہم کرنے والی واٹر سپلائی کو اڑادیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ مقام پر پاکستانی فورسز نے اپنے لئے واٹر سپلائی لگائی تھی ، جس کو کل مغرب کے […]

گوادر کی باڑ محض ایک مادی چیز نہیں ، یہ بلوچستان پر چین کے تسلط کی علامت ہے۔ مورخ اور اسکالر ڈاکٹر نصیر دشتی نے جنیوا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی پانچویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران سامعین سے خطاب کرتے ہوئے ریاست پاکستان کے تحت بلوچ […]

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے کلی پندرانی سے پاکستانی فورسز نے اختر شاہ ولد حسین شاہ اور سحاج مینگل ولد محمد حنیف کو ان کے گھروں سے جبری طور لاپتہ کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گذشتہ رات پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے کلی پندرانی کو مکمل گھیرے […]

بارکھان : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ تین دنوں سے بی ایل ایف کے سرمچاروں کا ریاستی سرپرستی میں چلنے والی ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف آپریشن رات بھر جاری رہا جس میں مزید معتدد اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ دشمن کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ