جبری گمشدگی کا مسئلہ بلوچستان کی سرحدوں سے باہر پھیلا ہوا ہے۔ جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے شعبہ امور خارجہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور مرکزی کمیٹی کے رکن نیاز بلوچ نے اقوام متحدہ کی 57ویں انسانی حقوق کونسل کے عمومی مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان […]
Day: ستمبر 20، 2024
بلوچستان ضلع کیچ تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں شادی کے تقریب دوران ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے 12 سالہ لڑکا عبدالرحیم ولد داد کریم موقع پر ھلاک جبکہ سارہ نامی بیوہ خاتون ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔ دوسری جانب تربت سے اطلاع ہے گولی لگنے سے ایک […]
وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز نے جمہوری وطن […]
بلوچستان ضلع جعفرآبادکے علاقے محبت شاخ میں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے باپ اور بیٹے کوقتل کردیااور موقع سے فرارہوگئے ۔ واقع کی اطلاع ملنے پرحدودکی پولیس موقع پرپہنچ گئی پولیس نے دونوں نعشوں کوتحویل میں لیکر ڈی ایچ کیوہسپتال ڈیرہ اللہ یارمنتقل کردیاجہاں ھلاک افرادکی شناخت عیدن خان اور دلدارخان […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف سرمچاروں نے دو مختلف حملوں میں موسی خیل میں یوفون موبائل ٹاور اور مستونگ میں موٹروے پولیس کے دفتر کو نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ 18 ستمبر کی شام چھ بجے سرمچاروں نے موسیٰ خیل کے علاقے تیراک میختر کے مقام پر […]
پنجگور ذاکر دشتی بھائی اور چچازاد بھائی کی بازیابی کیلے احتجاج اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کردیا ۔ مغویوں کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ دونوں اطراف میں تربت شال اور پنجگور سے کراچی جانے آنے […]
بلوچستان کے دارلحکومت شال میں کوہ پیما ریاض بلوچ کوہ چلتن کو سر کرنے کے بعد ایک کھائی میں گر کر ھلاک ہوا ہے ۔ ادھر نوشکی قاضی آباد میں سکول وین کی ٹکر سے ایک بچہ جانبحق ہوگیا ہے۔ دریں اثناء ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر کے مقام پر […]
بلوچستان ضلع لسبیلہ کے شہر وندر سے بدھ کے روز پاکستانی فورسز نے زاہد نامی ایک دکاندار کو ان کے گھر سے چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ لاپتہ شخص کا تعلق بنیادی طورپر گریشہ ضلع خضدار سے ہے اور وہ پچھلے کئی […]
کمال! معلوم نہیں تو اس وقت کہاں ہے، کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں تمام آسائشیں موجود ہوں گی، جیسے اسلام میں جنت، مجوسیت میں بہشت، ہندومت میں سورگ، عیسائیت میں ہیون اور بدھ مت میں نروان وغیرہ، شاید تو بھی کسی ایسی جگہ پر سکون […]
مستونگ: علاقائی باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ درینگڑھ مستونگ میں ہونے والے حالیہ افسوسناک واقعات میں فرید رئیسانی اور اس کے گینگ کا کردار سامنے آیا ہے۔ فرید رئیسانی، جو ریاستی تعاون سے فائدہ اٹھا رہا ہے، اپنے گینگ ممبرز کے ساتھ مل کر علاقے کے تاجروں سے بھتہ […]