کیچ فائرنگ کے الگ الگ واقعات بچہ ھلاک دو خواتین زخمی

بلوچستان ضلع کیچ تحصیل تمپ کے علاقے گومازی میں شادی کے تقریب دوران ہوائی فائرنگ گولی لگنے سے 12 سالہ لڑکا عبدالرحیم ولد داد کریم موقع پر ھلاک جبکہ سارہ نامی بیوہ خاتون ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔

دوسری جانب تربت سے اطلاع ہے گولی لگنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی ہے ۔

پولیس کے مطابق سنگانی سر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک خاتون سارہ بنت مراد بخش سکنہ سنگانی سر پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بی این ایم کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں استاد واحد کمبر کی جبری گمشدگی پر اظہار تشویش

جمعہ ستمبر 20 , 2024
جبری گمشدگی کا مسئلہ بلوچستان کی سرحدوں سے باہر پھیلا ہوا ہے۔ جنیوا: بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے شعبہ امور خارجہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور مرکزی کمیٹی کے رکن نیاز بلوچ نے اقوام متحدہ کی 57ویں انسانی حقوق کونسل کے عمومی مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ