بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دو دنوں سے بی ایل ایف کے سرمچاروں کا ریاستی کٹ پتلی وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور اس کے بھائی آفتاب بگٹی کے سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف آپریشن شدت کے ساتھ جاری ہے ۔
انھوں نے کہاہے کہ سرمچار مزید معتدد اہلکاروں کو ہلاک کرکے دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں، بی ایل ایف کے مزید سرمچار بھی کمک کیلے پہنچ گئے ہیں۔
مزید تفصیلات بعد میں میڈیا میں جاری کی جائیں گی۔