کولواہ اسنائپر حملے میں ایک دشمن اہلکار کو ہلاک کردیا ۔ بی ایل ایف

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ آج دن کے گیارہ بجے بی ایل ایف کے اسنائپر شورٹرز نے کولواہ کے علاقے رودکان میں دشمن کے پیکٹ سیکورٹی میں تعینات اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیاہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی مکمل آزادی تک دشمن پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گریشہ اسکولوں میں اساتذہ غیر حاضر سہولیات کا فقدان، عیدالفطر کےفورابعد تحریک چلائیں گے، یوتھ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

منگل اپریل 2 , 2024
گریشہ یوتھ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کےمرکزی ترجمان نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ اکیسویں صدی میں گریشہ کےسرکاری اسکولوں میں تعلیمی نظام شدیدمتاثرہے۔اسکول کسی پرانے زمانے کھنڈرات کے مناظرپیش کررہے ہیں، اکثر اسکولوں میں ٹیچرزنہیں،اگرکسی اسکول میں ٹیچر ہے وہ بھی ڈیوٹی دینے سےقاصرہیں”۔ انہوں نےمزیدکہاہےکہ کلسٹرکےفنڈز ہڑپ کرلئےجاتےہیں،اب تک کئی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ