اکتوبر 2023 ۲۱ سورج کی کرنیں میری آنکھوںپر پڑ رہے تھے ۔ جب میں چارپائی سے اٹھی تو سامنے آسر پر چائے بن رہی تھی ۔ دادا جان ریڈیو کو سن رہے تھے ۔ دادی جان لسی بنا رہی تھی ۔ علی حیدر قلم کو تراش رہا تھا ۔ امی […]
Month: 2024 مئی
نیدرلینڈز : بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات […]
چاغی ریکوڈک پروجیکٹ میں چاغی کے مقامی نوجوانوں کا استحصال ہورہا ہے، مقامی نوجوانوں سے انٹریو اور میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود دیگر غیر مقامی افراد کو بھرتی کی جاتی ہے ۔ مقامی نوجوانوں کی پریس کانفرنس ضلع چاغی کے بے روزگار اور ڈگری ہولڈر نوجوانوں آغا وسیم شاہ، […]
نوشکی لوچستان کے معروف شاعر ابصار بلوچ کے بھائی بالاچ بلوچ کو نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے قبل بالاچ کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ بھی کیا تھا۔ اذیت سہنے کے بعد بازیاب ہوئے تھے ۔ دریں اثناء […]
نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ نوشکی پاچنان کے مقام پر قائم قابض فوج کے پوسٹ پر سرمچاروں نے راکٹ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ماشکیل باڈر پر ایرانی فورسز نے بلوچ ڈرائیوروں پر اندھادھند فائرنگ کرکے اصغر ساسولی ولد محمد اکبر ساسولی، شکراللہ ولد قادر بخش محمد حسنی، عبدالواسع ولد ملا سلیمان ریکی کو شہید، جبکہ چھ زخمی اور […]
سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ اے ایس پی لاڑکانہ سٹی کی آفس پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ سندھ پولیس ، سی ٹی ڈی اور خاص طور پر اے […]
واشک کلغلی کے مقام پر آج ٹائر ٹائر پھٹ جانے اور تیز رفتاری کی سبب بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرنے والے مسافر کوچ میں ھلاک ہونے والے افراد کی نامکمل لسٹ جاری کردی گئی ہے جس میں خواتین بچوں سمیت 28 افراد ھلاک جبکہ 20 شدیدزخمی ہوگئے جن […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے واشک (بسیمہ( میں ہونے والے روڈ حادثے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ روڈ حادثہ نہیں بلکہ ایک منظم قتل ہے اور اس قتل کی مکمل ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔ ریاست بلوچستان کے وسائل کو دونوں […]
سندھ ایس پی سٹی دفتر کے باہر بم دھماکہ نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے مرکزی شہر میں قائم ایس پی (پولیس ) کے باہر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آکر دستی بم پھینک دیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا […]