دکی سے مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 7 کان کن بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق دکی کی مختلف کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے 7 کان کنوں کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا بازیاب ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مغویوں […]
Month: 2024 مئی
جنوبی کوریا : بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم جنوبی کوریا چیپٹر نے بوسان کے بِف اسکوائر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں پاکستانی ریاست کی طرف سے بلوچ قوم پر ہونے والی انسانی حقوق کی بے دریغ خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اپنے غم و غصے […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال سمیت ضلع کیچ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد قتل ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق شال کے علاقہ سریاب روڈ پر نامعلوم افرادنے ایک نوجوان کوقتل کردیا ، جبکہ دوسرا واقعہ مشرقی بائی پاس پر پیش آیا جس میں ایک خاتون […]
بیوٹمز تکتو پروگریسیو پینل کی جانب سے ایک مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ کی جانب ایسوسی ایشن و الیکشن کو سبوتاژ کرنے کیلئے ایک پینل کو مسلسل دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا ہے گذشتہ روز شام 5 بجے کے قریب تکتو پروگریسیو پینل کے […]