بلوچ قوم کے فرزندوں نے ہرقبضہ گیر ظالم و جابر حکمرانوں کو نہ صرف اپنی مادر وطن پر حکمرانی کرنے نہیں دیا ، بلکہ ہر محاذ پر ان سے لڑتے ہوئے وطن کی بقا کیلئے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرکے ہمیشہ کیلئے سرخرو رہے۔ ان میں سے ایک میرے […]
Day: مئی 15، 2024
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ میں جاری احتجاجی کیمپ کو 5448 دن ہو گئے ہیں۔ آج اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سے سیول سوسائٹی کے لوگوں کے علاوہ مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کیمپ آ کر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی . اس موقع پر وی بی […]
کیچ مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ شوران میں گذشتہ رات مسلح افراد نے یوفون کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں […]
کیچ کے علاقہ میری بگ تربت سے رات گئے سرکاری مسلح جتھےکے کارندوں نے اقبال ولد اللہ داد نامی شخص کے گھر میں گھس کر اسلح کے زور پر انھیں اغوا کرلیا ۔ بتایا جارہاہے کہ گھر سے ایک موٹر سائیکل اور تین عدد موبائل فون بھی لے گئے ہیں۔ […]
آواران پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ ۔ تفصیلات کےمطابق ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ کے زیلگ نامی محلے میں واقع پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں خضدار نامعلوم […]
بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرحدی علاقے سمبازہ میں قابض پاکستانی فورسز نے فوج کشی کردی ،بتایا جارہاہے کہ فورسز اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں قابض فورسز کے میجر بابر سمیت تین افراد ھلاک ہوگئے جبکہ کرنل عبدالرحمن اور کیپٹن شاہد نامی فورسز اہلکار شدید زخمی […]
تربت۔ بلوچی زبان کے نوجوان شاعر بازیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچ زبان کے نوجوان شاعر سخی ساوڑ ایک سال کی جبری گمشدگی کے شکار رہنے کے بعد بازیاب ہوئے ہیں ۔ بتایا جارہاہے کہ انہیں بدھ کی شب تربت سے رہا کرکے اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔ آج صبح […]