کوہلو: ہیرو آف کوہلو کے ایوارڈ محض ریاستی اداروں کے خوشنودی پر دی گئی ہے اصل ہیرو وہی ہیں جنہوں نے علاقے کے فلاح وبہبود کے لئے قربانی دی جو اس وقت کیسز کا سامنا کر رہے ہیں یہ بات ایڈوکیٹ خلیل احمد مری نے میڈیا کو جاری بیان میں […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سے کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرکردہ رہنما صبغت عبدالحق بلوچ گْوادر پہنچ گئے ہیں ۔ 10 مئی بروز جمعہ بوقت شام 4 بجے گْوادر پریس کلب میں گْوادر باڑ کے حوالے سے وہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے دو روز قبل پاکستانی فوج نے مسلم ولد محمد رحیم سکنہ دشت شولی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو روز قبل پاکستانی فوج نے بھرے بازار میں لوگوں کے سامنے سے مذکورہ شخص […]

بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے سربندر میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جن کی شناخت ساجد ولد خالد قوم قریشی ساکن محسن وال خانیوال پنجاب،اسد ولد حبیب […]

خاران سیاہ پاد ایروپانی قبائل کے معتبر سردار زبیر احمد ایروپانی نے رند سیاہ پاد قبیلے کے معتبرین و نوجوانوں کے ہمراہ خاران پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات گئے ہمارے قبیلے کے معتبرین سفید ریش اور نوجوان اپنی کلی اراضیات گودانو گواش سی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ