بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے ریکو سے تعلق رکھنے والے دو افراد نور احمد ولد سید خان سمالانی اور صاحب خان ولد جلال خان سمالانیکوپاکستانی فورسز نے گذشتہ دنوں 9 مئی کو مرکزی شاہراہ سے اس وقت جبری لاپتہ کیا کیا جب وہ نوشکی شہر جارہے تھے۔ مذکورہ افراد […]
Day: مئی 27، 2024
اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے نونڈرہ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر شدید نوعیت حملہ ہوا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ چاروں اطراف سے مسلح افراد کی بڑی تعداد فورسز کیمپ کے بالکل قریب پہنچی اور فورسز پر شدید حملہ کیا، حملے میں درجن بھر سے زائد اہلکار […]
پاکستان مقبوضہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں 239 افراد کے لاپتا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی 10 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسٹ زون ضلع کورنگی میں 22، ملیر انویسٹی گیشن […]
راولپنڈی پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیاہے کہ انکی درندہ فورسز نے خیبر پختونخوا کے 3مختلف مقامات پر فوج کشی کرتے ہوئے 23 شہریوں کو ھلاک کردیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ میں 5 […]
پنجگور بارڈر بچاﺅ تحریک پنجگور نے مطالبات کے حق میں سی پیک N85روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ،دوسری جانب پریس کانفرنس کی ۔ بارڈر بچاؤ تحریک کے رہنما سعود احمد نجیب سلیم ، ملک میران ذامیاد یونین کے صدر حاجی سعید اللہ اور دیگر نے پریس کانفرنس […]
بلوچستان ڈیرہ مراد جمالی سے گذشتہ روز پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے یار محمد ولد جلال کی چھلنی نعش چھتر کے علاقہ سے برآمد آمد ہواہے ۔ شخص کی لاش برآمد ہوئی جبکہ مزید دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق […]
شال بلوچستان کوارڈنیٹر ایڈز کنٹرول پروگرام بلوچستان نے ایک بریفنگ میں کہاہےکہ بلوچستان میں ایک اندازے کے مطابق 7 ہزار افراد ایڈز میں مبتلا ہیں۔ جبکہ ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 1500 سے زاٸد ہے اور ایڈز میں مبتلا مریضوں کو گلوبل فنڈز کے تعاون سے ادویات اور علاج […]