بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب دکی میں قابض پاکستانی فوج کی تشکیل کردہ نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھ کارندے زخمی ہوگئے۔ انھوں […]

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں میں درجن سے زائد افراد جبری لاپتہ کردیئے ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج نے چھاپے مار کر ایک درجن لوگوں کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جبری گمشدگی کا شکار […]

قلات کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستان فوج کی جیٹ طیاروں کی نیچی پروازیں، بولان و قلات میں فوجی آپریشن کی تیاریاں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سے تین جیٹ طیارے قلات کے علاقے ناگاہوں و گردنواح میں پرواز کررہے ہیں۔ باوثوق ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان فوج بولان […]

اس دنیا میں بہت سے لوگ پیدا ہوتے ہیں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو تاریخ کے پنوں میں جگہ بناتے ہیں جو لوگ تاریخ میں زندہ ہوتے ہیں وہ عظیم مانے جاتے ہیں ۔ شہید فدائی خلیف عرف اسلم انہی لوگوں میں شمار ہوتا ہے جو کم عمری میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ