شال کے علاقے ہزارگنجی لنک روڈ پر ایف سی پوسٹ کے قریب دھماکہ،  تفصیلات کے مطابق ایک اہلکار ھلاک اور دو زخمی ہیں۔ زخمیوں کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس جائے وقو پر پہنچ گئی مزید تحقیقات کررہی ہے۔ بارکھان رکنی چنگ ندی کے قریب دو بم […]

بلوچستان اور اس منطقہ کے دوسرے ممالک سے برطانیہ کی 1947 میں نکلنے کے وقت بلوچستان اُس وقت آزاد تو ہوا لیکن خان قلات اور خاران، لسبیلہ و کیچ کے سرداروں کے آپس کی چپکلش اور نااتفاقی کی وجہ سے بلوچ اپنے آزادی سے جلد ہاتھ دھو بیٹھے۔ برطانیہ کے […]

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب سے لگ بھگ 300 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ وزارت کے ترجمان عبدالمتین کنی نے خبررساں ادارے کو بتایا ہے کہ بغلان میں شدید بارشوں کے بعد پانچ سے زائد اضلاع میں سیلاب آیا جس […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ ، جوائنٹ سیکرٹری نعیم بلوچ، مرکزی کمیٹی کے ممبر آغا حامد شاہ بلوچ ، جامعہ بلوچستان کے یونٹ سیکرٹری اکرم بلوچ ، سینئر رہنما شاکر بلوچ و دیگر نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

اسلام آباد پنجاب کے تعلیمی اداروں میں قائم بلوچ طلباء کونسلز نے انسانی حقوق کے کارکنوں کے ہمراہ بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف اپنی مہم کو تیز کردیا ہے اور پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ بھر جاری رہنے والی اس مہم کا آغاز […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بناکر تین دشمن اہلکار ہلاک کیئے گئے۔ انھوں نے کہا ہے کہ کولواہ کے علاقے کڈ ءِ ہوٹل میں […]

کوہلو : بلوچ لیجنڈری گوریلا کمانڈر جنرل شیر محمد مری کے اکتیسویں برسی کے مناسبت میں سول سوسائٹی کی جانب سے نیصوبہ قبرستان میں ان کے مزار پر پھول نچھاور کرکے چادر چڑھائی گئی، شرکاء نے جنرل شیر محمد مری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لیے خصوصی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ