نوشکی میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ نوشکی پاچنان کے مقام پر قائم قابض فوج کے پوسٹ پر سرمچاروں نے راکٹ و دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چار دشمن اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ انہیں مزید مالی نقصانات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

نوشکی معروف شاعر کے بھائی بالاچ بلوچ قتل ،پنجگور کینسر کا مریض چل بسا

جمعرات مئی 30 , 2024
نوشکی لوچستان کے معروف شاعر ابصار بلوچ کے بھائی بالاچ بلوچ کو نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے قبل بالاچ کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ بھی کیا تھا۔ اذیت سہنے کے بعد بازیاب ہوئے تھے ۔ دریں اثناء […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ