بلیدہ میں اُمیدوار کے رہائش گاہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلیدہ ظہوری بلیدی کے گھر پر بم حملوں کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

کیچ بلیدہ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ کے جاری بیان کے مطابق آج بروز بدھ کو صبح 4 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے میناز میں واقع پاکستان پیپلز پارٹی کے اُمیدوار کے رہائش گاہ کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ ایک بار پھر بلوچ قوم سے درخواست کرتے ہیں کہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

بدھ جنوری 31 , 2024
بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے علاقہ نوندڑہ میں گذشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو نشانہ بنایا جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا۔بتایا جارہاہے کہ چوکی کے اندر کھڑی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ