سندھ لاڑکانہ ایس پی آفس پر دستی حملہ

سندھ ایس پی سٹی دفتر کے باہر بم دھماکہ نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے مرکزی شہر میں قائم ایس پی (پولیس ) کے باہر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آکر دستی بم پھینک دیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ،تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں اور مقامی انتظامیہ نے دھماکہ کے جگہ کو سیل کرکے صحافیوں کو جانے نہیں دیتے اور نہیں نقصانات بارے کوئی معلومات دے رہے ہیں ۔

تاہم واقع کے بعد لاڑکانہ شہر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں سے پولیس اہلکار بلا ئے گئے ہیں دوسری جانب بم ناکارہ کرنے والے اسکوائڈ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں ۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے مرکزی شہر میں جگہ جگہ پولیس ناکہ لگاکر حملہ آواروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ بم حملے کی ذمہداری کسی نے ابتک قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

واشک روڈ حادثہ نہیں بلکہ ایک منظم قتل عام ہے اور اس قتل عام کی مکمل ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بدھ مئی 29 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے واشک (بسیمہ( میں ہونے والے روڈ حادثے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ روڈ حادثہ نہیں بلکہ ایک منظم قتل ہے اور اس قتل کی مکمل ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔ ریاست بلوچستان کے وسائل کو دونوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ