بلوچ دانشور سیاسی رہنما یوسف نسکندی ، ادیب بیگ محمد بیگل کی یاد میں نشت

کراچی لیاری لٹریری فورم کی جانب سے بلوچ دانشور سیاسی رہنما یوسف نسکندی اور بلوچ ادیب بیگ محمد بیگل کی یاد میں بلوچ اتحاد کے دفتر میں ایک یادگاری نشست کا اہتمام کیا گیا ۔

اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کراچی کے ڈپٹی آرگنائزر عبدالوہاب بلوچ ، لالہ فقیر محمد بلوچ ، رمضان بلوچ ، عابد براہوئی، اصغر علی آزگ، اے۔ار۔داد۔ نے اظہار خیال کرتے ہوئے مرحومین کی بلوچ قوم کے لئے خدمات اور جدوجہد کو سراہا۔ اور کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ لیاری لٹریری فورم بلوچ قوم کے ہیروز کی لازوال خدمات اور جدوجہد کو نئی نسل سے آگاہی دینے کے لیے ہر وقت یادگاری نشستوں کا اہتمام جاری رکھیں گے ۔

تقریب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کے آرگنائزر آمنہ بلوچ ،نازیہ بلوچ ،پروفیسر غلام نبی بلوچ ، یوسف نسکندی کے فرزند سلیمان بلوچ ، بیگ محمد بیگل کے بھائی اسلم بلوچ، رمضان بامری ، اسحاق خاموش ، مولانا عبدالسلام عارف ، زاہد بارکزئ۔ عمران فاکر ۔ نثار بلوچ ، رفیق بلوچ ، عمران ثاقب ، کے۔ںی بلوچ ۔ عبداللہ میر سمیت لیاری کے سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے شرکت کی ۔


تقریب کے مہمان خصوصی رحیم ظفر تھے۔ جبکہ اسٹیج سکریٹری کے فرائض زرخان بلوچ نے ادا کیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر ،کیچ پاکستانی فوج خفیہ اداروں کے ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ

پیر مئی 13 , 2024
کیچ کے علاقہ ھوشاپ میں پاکستانی قابض فورسز خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے ایک گھر میں پھلانگ کر خاطر نوکاپ ولد نوکاپ نامی زمیاد گاڑی ڈرائیور کو اغوا کرلیا ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔ دوسری جانب گوادر سربندن سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ