بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گذشتہ رات پاچنان کے علاقے میں قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں نشانہ بنایا جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں […]
Month: 2024 مئی
بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں فائرنگ کا تبادلہ 5 افراد ھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں پرانی دشمنی کے بناپر گوٹھ علی شیر عمرانی اور گوٹھ زمان خان عمرانی کے رہائشیوں کے درمیان فائرنگ […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال سے گزشتہ رات 2 بجے سادہ لباس میں ملبوس خفیہ اداروں کے مسلح افراد نے اے ون سٹی فیز ون عارف پلازہ میں ایک کمرے پر چھاپہ مار کر چھ طالب علموں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ بتایا جارہاہے کہ بعد ازاں تین طالب علم […]
واشک تربت سے شال جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ کو حادثہ 28 افراد ھلاک 20 زخمی ۔ بتایا جارہاہے کہ کوچ واشک کلغلی کے مقام پر ٹائر ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے تیز رفتاری کی سبب بے قابو ہوکر گہری کھائی جس میں خواتین بچوں سمیت 28 افراد […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فوج نے سوئی کے علاقے دیناری کالونی میں گھروں پر چھاپے مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر 13 سالہ ستار ولد […]
کیچ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ بی ایل اے کے سرمچاروں نے 26 مئی کی شب زامران کے علاقے نوانو میں مین کور […]
آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے جھاؤ میں نونڈرہ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کر کے دشمن کے ایک درجن سے زائد اہلکاروں کو ہلاک کرکے مزید […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5461 دن ہو گئے ہیں. اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر بلوچ، سیکرٹری جنرل ابرار برکت بلوچ جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹر طارق بلوچ اور دیگر ساتھیوں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وی بی […]
شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ سامراج نے ہمیشہ مظلوم اقوام اور انکی زمینوں کو اپنے مفاد میں استعمال کیا ہے اور اس مقصد کے لئے نوآبادیاتی نظام کے تحت بہت سے پالیسیوں سمیت مذھب بھی کو ٹول کی طرح استعمال کیا بلکل اسی […]
گوٹنگن، جرمنی – بلوچ نیشنل موومنٹ نے بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی تجربات کے خلاف جرمنی کے شہر گوٹنگن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ دن، بلوچستان میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے، 1998 میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں ہونے والے تباہ کن ایٹمی دھماکوں کو […]