چمن احتجاجی دھرنے کے منتظمین پر فورسز نے دھاوا بول کر فائرنگ کی جس میں ایک شخص ھلاک 6 زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کےمطابق چمن میں احتجاجی مظاہرین نے حکومتی بے حسی کے خلاف اپنے احتجاجی پلان مرتب کرتے ہوئے ایف سی قلعہ کے سامنے دھرنا دیکر ٹائر جلانا شروع کردیا […]
Month: 2024 مئی
شال گزشتہ روز پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او روزی خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہو گئے، یاد رہے کہ پشین میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایس ایچ او اور ڈی ایس پی عین الدین کو شال ریفر کیا گیا تھا ، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں ریاستی مخبر مراد ولد اصغر کو بدھ کے روز ھلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ترجمان نے کہاہے کہ سرمچاروں نے بدھ کے روز گیارہ بجے کے قریب تمپ کے […]
نوشکی میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر بیک وقت دو حملے کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جبکہ عین اسی وقت سول ہسپتال کے قریب واقع ایف […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہےکہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ میں پاکستانی فوج اور زامران میں جاسوس کیمروں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب تمپ کے […]
ضلع کیچ سے دو افراد جبری لاپتہ جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل زامران کے علاقے نوانو کے رہائشی شہزاد عبید اور داؤد عبدالوھاب گزشتہ روز صبح کے وقت قریبی باغات کو پانی دینے گئے تھے جو لاپتہ ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شبہ […]
شال آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز الائنس نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی بناءپر بلوچستان کے سب سے اہم نیشنل ہائی ویز، شال تفتان ،شال کراچی ،شال گوادر کولکپاس کےمقام پر غیرمعینہ مدت کے لۓ دیگرنیشنل ہائی ویز سمیت احتجاجابند کردیا۔ اس طرح کوچ مالکان نے شال تا اندورن سندھ جانے والی […]
حب شہر میں ساکران آفتاب چوک کے قریب فائرنگ شوکت ولد کریم نامی ایک شخص ھلاک جبکہ دوسرا شخص زخمی ہوگیا ، مسلح ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اس طرح بلوچستان کے علاقے چمن میں نا معلوم افراد کی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری زخمی […]
خضدار چمروک دھماکہ میں مزید افراد ھلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار چمروک دھماکے میں صدر خضدار پریس کلب مولانا صدیق مینگل سمیت دو اور نوجوان محمد کریم اور محمد وارث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک ہو گئے ، ھلاک نوجوان سگے بھائی بتائے جاتے ہیں […]
خضدار چمروک کے مقام پر بم کا زوردار دھماکہ ، خضدار پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر موقع پر ھلاک ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق خضدار چمروک کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس میں خضدار پریس کلب کے صدر اور جمعیت علما ءاسلام کے صوبائی نائب امیر مولانا صدیق مینگل […]