ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے پاکستانی قابض فورسز نے علی بخش ولد علی خان بگٹی نامی ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا. ذرائع کے مطابق علی بخش بگٹی کو گزشتہ سال ستمبر میں بھی پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے لاپتہ کردیا تھا، جنھیں دو مہینے […]
Month: 2024 مئی
حب بجلی کی بندش کیخلاف مظاہرین کا احتجاج پولیس کی ہوائی فائرنگ متعدد افراد زخمی ،مظاہرین مزید مشتعل ہو گئے Kالیکٹرک کے ساتھ پولیس کی ستم ظریفی پر شہری سراپااحتجاج،عوام حلقوں کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت۔ حب شہرا ور قرب وجوار کے مضافاتی علاقوں […]
خاران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ 31 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں گْواش روڈ […]
خیبر پختونخوا ہ پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا 4 اہلکار ھلاک ۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخواہ کے علاقہ بنوں جانی خیل میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ،دھماکے میں 4 پاکستانی فوجی ہلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ آخری اطلاع […]
شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ قوم پرستی کی سیاست میں سیاسی تنظیم کاری کا سہرا میر یوسف عزیز مگسی اور ان کے دیگر ساتھیوں سمیت عبدالعزیز کرد کو جاتا ہے. انھوں نے کہاہے کہ بلوچ سیاسی تاریخ میں یوسف […]
شال : ماشکیل مرز سر کراسنگ پوائنٹ راہداری کے بحالی کے لئے لانگ مارچ کرنے والے مظاہرین کا شال پہنچنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا اور لانگ مارچ کرنے والوں کو ہار پہنائے اور ان پر گل پاشی کی۔ اس موقع پر لانگ مارچ کے […]
نوشکی میں مل کے مقام پر پاکستانی قابض فرنٹیئر کور ایف سی کے اہلکار نے فائرنگ کرکے ایک زمباد ڈرائیور کو شدید زخمی کردیا ۔ ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیور کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، مزید علاج کیلئے شال منتقل کردیا گیاہے۔ آپ کو علم […]
گوادر میں مزدوروں کے قتل کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلینے کا دعوی بلوچستان اسمبلی کے کھٹ پتلی وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کی ہے ۔ انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے دونوں افراد کو اغوا کیا ہے ۔ تاہم […]
آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں بلوچ حقوق کارکن سمی دین بلوچ نے ایشیا اور پیسفک ریجن کے لیے فرنٹ لائن ڈیفینڈرز ایوارڈ 2024 اپنے نام کر لیا۔ فرنٹ لائن ڈیفنڈرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایلن گلاسگو نے کہا کہ "ہمیں دنیا کے بہت سے حصوں میں انسانی حقوق کے خلاف کام […]
خاران شہر گواش روڑ پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑیوں کی قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق خاران شہر گواش روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے […]