نوشکی  ایف سی کی  فائرنگ سے زمیاد ڈرائیور زخمی،پشین میں پولیس نے 2 افراد قتل کردیئے ۔

نوشکی میں مل کے مقام پر پاکستانی قابض فرنٹیئر کور  ایف سی کے اہلکار نے  فائرنگ کرکے  ایک  زمباد ڈرائیور کو  شدید زخمی کردیا ۔

ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیور کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، مزید علاج کیلئے شال  منتقل کردیا گیاہے۔ 

آپ کو علم ہے پاکستانی قابض فورسز ز آئے دن  ڈرائیوروں کو بلاجواز فائرنگ میں قتل اور زخمی کرتے رہتے ہیں، تو کبھی ان سے پانی کا بوتل چھین کر انھیں ریگستان میں دوڑاتے اورشدید گرمی میں گھنٹوں  ننگے پاووں کھڑا کرکے  اذیت دیتے رہتے ہیں ۔

فورسز چیک پوسٹوں پرڈرائیوروں سمیت مسافروں سے بدکلامی  انھیں لاتوں مکوں سے مار نا معمول بن چکا  ہے ۔

ادھر پشین سرخاب میں پولیس نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل  کردیا ہے ۔

پولیس کا دعوی ہے کہ یہ اشتہاری تھے اور پولیس کے ساتھ  جھڑپ دورں مارے گئے ہیں۔ جبکہ ان کا ایک ساتھی زخمی ہواہے ۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ  اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار بھی  زخمی ہوگئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ماشکیل مرز سر ، راہداری کے بحالی کیلئے لانگ مارچ کا شال پہنچنے پر پرتپاک استقبال

جمعہ مئی 31 , 2024
شال : ماشکیل مرز سر کراسنگ پوائنٹ راہداری کے بحالی کے لئے لانگ مارچ کرنے والے مظاہرین کا شال پہنچنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا اور لانگ مارچ کرنے والوں کو ہار پہنائے اور ان پر گل پاشی کی۔ اس موقع پر لانگ مارچ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ