بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان اور کوہلو میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکیوں کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جبکہ بارکھان سے کوہلو جانے والی ہائی وے روڈ کو آمدورفت کے لئے […]

مھر نیوز کے رپورٹر علی ستاری نے ایرانی زیرانتظام مکران کے سواحل (بندر عباس سے لے کر پسابندن تک)  پر ایران حکومت کے منصوبے جسے عموما طرح توسع سواحل مکران یعنی مکران کوسٹل ڈیلوپمنٹ پروجیکٹ پر ایک رپورٹ میں مقامی آبادیوں کی تشویش کو اجاگر کیا اور اس بات کی […]

29 دسمبر، 2024 کو پاکستانی فوج کے ہاتھوں پانوان سے گرفتاری کے بعد جبری لاپتہ عمران ولد محمد کی بازیابی کے لیے لواحقین نے پانوان روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بڑی تعداد میں موجود ہیں جو عمران محمد کی بازیانی کا مطالبہ کر رہے […]

بلوچ سرمچاروں نے کل بروز بدھ 6 جنوری کو بلوچستان کے علاقے بارکھان میں قومی آزادی کے لیے بہادرانہ فوجی کارروائیاں سرانجام دیں 6 جنوری بروز بدھ بلوچ سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں متعدد آپریشن کرکے قومی آزادی کی جدوجہد میں دلیرانہ بیان دیا۔ مختلف مقامات پر ہونے […]

حماس نے ان 34 یرغمالیوں کے نام جاری کیے ہیں جنھیں ممکنہ طور پر اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں رہا کیا جا سکتا ہے۔ حماس کے ایک سینئر اہلکار نے بی بی سی کو یہ فہرست فراہم کی، جس میں 10 خواتین، 10 معمر مرد، […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو  بھائیوں سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ جن کی شناخت سعید ، حمید پسران عبداللہ، رفیق اور عبید سکنہ مند لبلان  کے ناموں سے ہوا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ  بی( ایل ایف ) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند سورو میں قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ حملہ پانچ جنوری کو سات بج […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 5 جنوری کو ہرنائی میں واقع پاکستانی حساس ادارے آئی بی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

اس میں کوئی شبہ نہیں، کہ نیشنل پارٹی اپنے غیر نظریاتی اعمال کے پیش نظر،بلوچستان میں اپنی طبعی سیاسی عمر پہلے ہی پوری کرتے ہوئے بلوچ سیاسی افق پر اپنے وجود کو منوانے میں ناکام ہوچکی ہے۔ آج ہر ایک بلوچ جانتاہے، کہ نیشنل پارٹی بلوچ دوست جماعت نہیں۔بلکہ اس […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ فدائی ایلیٹ یونٹ مجید بریگیڈ نے گزشتہ روز تربت شہر سے آٹھ کلومیٹر دور بہمن کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر ۵ بجکر پینتالیس منٹ پر حملہ کر کے دشمن کو شدید جانی نقصان پہنچایا۔ دشمن […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ