خضدار چمروک کے مقام پر بم کا زوردار دھماکہ ، خضدار پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر موقع پر ھلاک ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق خضدار چمروک کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس میں خضدار پریس کلب کے صدر اور جمعیت علما ءاسلام کے صوبائی نائب امیر مولانا صدیق مینگل […]
خضدار
شہر/ضلع خضدار کی خبریں۔
بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز ایف سی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا جہاں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی- اسی اثناء موقع پر پہنچنے والے پولیس گاڑی کو بھی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں سوار پولیس انچارج مقبول موسیانی […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں شوہر نے حاملہ بیوی کو موبائل استعمال کرنے پر قتل کر دیا حکام کے مطابق واقعہ دو روز قبل خضدار کے تحصیل زہری نور گامہ میں پیش آیا۔ لیویز انتظامیہ کے مطابق انھیں دو روز قبل اطلاع ملی کے کسی گھر میں خاتون کا کرنٹ […]
خضدار بم دھماکے میں شہید ہونے والے 13 سالہ جواد ولد محمد یوسف مینگل کی نماز جنازہ آج صبح دس بجے جعفر آباد خضدار میں ادا کی جائے گی ۔ آپ کو علم ہے اتوار کی شام افطاری کے وقت خضدار کے مصروف ترین روڈ عمر فاروق چوک جہاں شاپنگ […]
خضدار بم دھماکہ 3 افراد ھلاک 10 زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے اہم ترین کاروباری مرکز عمر فاروق پر مغرب کے بعد زوردار دھماکہ ہوا جس میں ابتک 14 سالہ جواد ولد محمد یوسف مینگل اور امان اللہ نامی نوجوان سمیت 3 افراد ہلاک دس افراد کے زخمی […]
بلوچستان حب میں نوجوان نے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق داؤد داد بلوچ نامی نوجوان فوٹوگرافر نے حب چوکی میں اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر اپنی جان لے لی۔ واقعے کے محرکات کا ابھی تک معلوم نہیں چل ہوسکے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلوچستان […]
خضدار سیو اسٹوڈنٹس فیوچر کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایس ایس ایف گزشتہ پانچ سالوں سے بلوچستان کے شہر خضدار میں علمی و تعلیمی سرگرمیوں میں سرگرم رہی ہے جس کے تحت مختلف تعلیمی تقاریب، کیرئر کونسلنگ، کتاب میلے و دیگر تعلیمی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا شامل […]
بلوچستان کے علاقے خضدار میں رات گئے مسلح افراد کے ہاتھوں گھر میں گھس کر حاجی علی حسن محمد حسنی نامی تاجر کو قتل کرنے کیخلاف ورثانے نے احتجاجاً نعش کے ہمراہ دھرنا دیکر شال کراچی شاہراہ کو سنی کے ایریاسے بلاک کردیا ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ ہفتہ […]
خضدار میں بدامنی کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ رات گئے ایک دردناک واقعہ پیش آیا بازگیر یوسی کھنڈ خضدار میں درجن بھر مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بناکر اپنی مرضی سےلوٹ شروع کردی اورمزاہمت پر مالک مکان خضدار جھالاوان سبزی منڈی کے صدر علی […]
یونس کے الزامات بے بنیاد ہیں، مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار یونس ہوگا۔ صحافی نور بلوچ