خضدارمیں تاجر قتل، ورثا کا لاش کے ہمراہ احتجاج، قومی شاہراہ بلاک

بلوچستان کے علاقے خضدار میں رات گئے  مسلح افراد کے ہاتھوں گھر میں گھس کر حاجی علی حسن محمد حسنی نامی تاجر کو قتل کرنے کیخلاف ورثانے نے احتجاجاً نعش کے ہمراہ دھرنا دیکر شال کراچی  شاہراہ کو سنی کے ایریاسے بلاک کردیا ۔

لواحقین کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی شب بازگیر یوسی کھنڈ خضدار میں درجن بھر مسلح افراد ان کے گھر میں گھس آئے ،تمام گھر والوں کو یرغمال بناکر گھر میں  لوٹ مار کی اور مزاہمت پر حاجی علی حسن محمد حسنی کو قتل کردیااور فرار ہوگئے ۔مگر انتظامیہ قاتلوں کے خلاف کاروائی سے قاصر ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر میں بی وائی سی کے پروگرام کو ناکام بنانے کے ریاستی حربے کو ناکام بنایاجائے ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

اتوار مارچ 10 , 2024
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پروگرام کو ناکام بنانے کے لئے ریاست نے تمام تر حربے استعمال کرنے کے بعد انٹرنیٹ کو بند کردیا ہے۔ انھوں نے کہاہےکہ تمام تر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ