خضدار مصروف شاہراہ پر بم دھماکہ 3 افراد ہلاک، 10زخمی

خضدار بم دھماکہ 3 افراد ھلاک 10 زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے اہم ترین کاروباری مرکز عمر فاروق پر مغرب کے بعد زوردار دھماکہ ہوا جس میں ابتک 14 سالہ جواد ولد محمد یوسف مینگل اور امان اللہ نامی نوجوان سمیت 3 افراد ہلاک دس افراد کے زخمی ہوگئے ہیں۔

بم دھماکہ میں شہید ہونے والا 13 سالہ جواد ولد یوسف

پولیس کے مطابق دھماکے میں عام لوگوں کو نقصان پہنچنے کے علاوہ ایک خاتون بھی زخمی ہوگئی ہیں ۔

خضدار عمر فاروق چوک پر زیادہ ترشاپنگ سینٹر سمیت دیگر اہم کاروباری مراکز اور دکانیں قائم ہیں، عید کے موقع پر خواتین اور بچوں کا ہجوم شاپنگ کرنے کے لیے عمر فاروق چوک کا رخ کرتے ہیں۔

پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک موٹرسائیکل پر نصب کیا گیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت: کوہ مراد سلانہ مذہبی تہوار، فریاد، صفت و چوگان خصوصی دعا کے ساتھ اختتام پزیر

پیر اپریل 8 , 2024
کیچ : کوہ مراد پر زکری فرقہ کا سالانہ مذہبی و ثقافتی زیارت 27 رمضان المبارک کی صبح اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا، اس بار زیارت میں 2 لاکھ 15 ہزار 1 سو 71 زائرین نے بلوچستان کے مختلف اضلاع سمیت کراچی اور مغربی بلوچستان سے شرکت کی۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ