خضدار آج دس بجے بم دھماکے میں ھلاک بچے کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

خضدار بم دھماکے میں شہید ہونے والے 13 سالہ جواد ولد محمد یوسف مینگل کی نماز جنازہ آج صبح دس بجے جعفر آباد خضدار میں ادا کی جائے گی ۔

آپ کو علم ہے اتوار کی شام افطاری کے وقت خضدار کے مصروف ترین روڈ عمر فاروق چوک جہاں شاپنگ سنٹروں کی مرکز واقع ہے ، موٹرسائیکل میں نصب بم زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا جب کافی لوگوں کی بھیڑ تھی۔ جس میں جواد سمیت 3 افراد ھلاک اور خواتین بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5409 دن ہوگئے

پیر اپریل 8 , 2024
شال: بلوچ جبری لاپتہ افراد کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5409 دن ہوگئے، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او (پجار) کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ ، ڈاکٹر طارق بلوچ ایم جے بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کیوی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ