بلوچستان ضلع کیچ زامران اور مند بلو می میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا ۔ کیچ کے تحصیل مند بلو بازار میں دو مسلح موٹرسائیکل سواروں نے ثناء ولد شوکت سکنہ بل بازار مند نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ […]
کیچ
کیچ کی خبریں۔
بلوچ سیاسی سماجی انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرحدی پٹی سے متصل دو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ضلع کیچ تحصیل تمپ کے علاقے عبدوئی تگران کے مکینوں کی روزگار کے در کو بند کر کے مزدوری کرنے سے بلکل […]
بلوچستان ضلع کیچ سے نعڈ برآمد تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح دازن تمپ کے جنگل سے پولیس کو ایک شخص کی نعش ملی جس کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا ہے ۔ نعش کی شناخت محسن ولد بیگ محمد سکنہ تلمب مند حال گومازی کے نام سے ہواہے ۔ […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گذشتہ شب ایم 8 تربت تا شال روڈ پر جوسک کھجور مارکیٹ کے نزدیک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں الطاف ولد مراد محمد سکنہ آپسر ڈنے سر نامی شخص موقع پر ہلاک ہوگیا ، جس کی نعش لیویز فورس نے ٹیچنگ ہسپتال […]
بلوچستان کیچ کے علاقہ تحصیل بلیدہ کلی گلی باھوٹ بازار سے بدھ 11 ستمبر 2024 کی صبح 6 بجے، دو بھائیوں، بالاچ ولد حسن اور گہرام ولد حسن، اپنی دو تیل بردار گاڑیوں برنگ سبز زمیاد اور دوسری دو ہزارجو ڈیزل سے لوڈ تھیں، تربت کے لیے روانہ ہوئے۔ گلی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بینک سامنے بم دھماکہ ہوا جس میں ، پانچ افراد ظفر ولد روشن سکنہ ملک آباد، نصرت ولد مولابخش سکنہ کوشقلات، اویس ولد رسول بخش سکنہ کوشقلات، عدن ولد عزیز سکنہ ڈاکی بازار، ظریف ولد محمد آپسر شامل ہیں زخمی ہوگئے […]
کیچ: مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق آج رات 8:30 بجے کیچ کے علاقے گورکوپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملہ کافی دیر تک […]
تربت : مکران میڈیکل کالج کے اساتذہ و فیکلٹی ممبران ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی تعاون سے ٹیچنگ ہسپتال تربت مکران میڈیکل کالج تربت کے فیکلٹی ممبران کے تنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاجی کیمپ تیسرے روز ایم ایس کے دفتر کے سامنے جاری رہا- مظاہرین نے کالج میں کلاس […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جو چیک پوسٹ کے اندر گر کر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ کی آواز دور […]
کیچ: تجابان میں پاکستانی فورسز نے مقامی گھروں پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بتایاجارہاہےکہ پاکستانی فورسز نے آج صبح رسول بخش کے گھر پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جبکہ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے رسول بخش کے […]
