کیچ: تجابان میں پاکستانی فورسز نے مقامی گھروں پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
بتایاجارہاہےکہ پاکستانی فورسز نے آج صبح رسول بخش کے گھر پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جبکہ بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے رسول بخش کے گھر پر پانچ بار چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔