ہوشاپ سے مسلح افراد نے 5 افراد کو اغوا کرلیا

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی تربت کے علاقہ ہوشاپ سے نامعلوم مسلح افراد نے 5 افراد کو اسلح کے زور پر اغواء کرکے لے گئے۔
جن کی شناخت نذیر احمد، محمد طارق، صفدر علی، فاروق اور حسنین کے ناموں سے ہواہے ۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کا تعلق پنجاب پاکستان سے ہے اور وہ قابض پاکستان کے یوفون کمپنی کا ٹاور نصب کر رہے تھے ۔

آپ جانتے ہیں اکثر پنجاب کے رہائشیوں کو بلوچستان کے مختلف علاقوں سے آزادی پسند تنظیمیں حراست میں لیتے یا ھلاک کرتے ہیں جن کا الزام ہے کہ مذکورہ افراد پاکستانی ریاستی خفیہ اداروں کیلے کام کرکے علاقائی لوگوں کو فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ یا ماورائے عدالت قتل کرواتے رہتے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اسلام آباد سے بلوچستان کاروان کے شال پہنچنے پر استقبال کیاجائے گا ۔ بی وائی سی

جمعرات جنوری 25 , 2024
شال بلوچستان کاروان کا استقبال کیا جائے گا

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ