بلوچستان ضلع کیچ سے نعڈ برآمد تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح دازن تمپ کے جنگل سے پولیس کو ایک شخص کی نعش ملی جس کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا ہے ۔
نعش کی شناخت محسن ولد بیگ محمد سکنہ تلمب مند حال گومازی کے نام سے ہواہے ۔
پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا اور ضروری کارروائی کے بعد اسے ورثا کے حوالے کیاگیا۔