بلوچستان کے دارالحکومت شال کے نواحی علاقہ  کچلاک کے علاقے کلی کتیر میں  پاکستانی فورسز کو بم کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک ایگل اسکوائاد اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔   ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی اور صحبت پور کی سرحدی پولیس تھانہ دودا ٹبہ کی حدود  […]

بلوچستان پولیس نے نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ تہانہ حدود سے تین افراد کی نعشیں برآمد کر لی، پولیس کے مطابق تینوں کو گولی مار کر قتل کیاگیا ہے ۔ شناختی کارڈ ز کے مطابق ان کا تعلق قلات سے ہے ۔ تاحال ورثا تک رسائی نہیں ہوسکا ہے […]

نصیرآباد میں دو مختلف واقعات میں ایک شخص کو قتل خاتون زخمی ہوگئیں ۔تفصیلات کےمطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منگولی کی حدود مانجھوٹی کے علاقے میں ملزم نے مبینہ طور پر سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کرکے  در محمد نامی شخص کو قتل جبکہ اپنی بیوی کو شدید […]

حب کراچی سے وندر کیلئے سریا کا ٹرک لوڈ کر کے آنے والے ٹرک کو حب کے قریب رئیس گوٹھ جہاں پر ہر قدم پر پولیس موبائل ناکہ ،موچکو پولیس ،کسٹم اور رینجرز چیک پوسٹ قائم ہیںکے مقام سے 4نامعلوم مسلح ڈاکو ٹرک کومالک عبدالرزاق مگسی اور ڈرائیور سمیت اسلحہ […]

تربت  فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ،  تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، حملے میں ایک زین العابدین نامی شخص  زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے عشا کی نماز کے قریب سنگانی سر میں ایف سی 168 ونگ کی […]

بلوچستان نصیر آباد کے علاقے منجھو شوریٰ میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں شمشیر نامی شخص قتل  اور ایک زخمی ہوگیا نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، تصادم کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نعش ضروری کارروائی […]

بولان میں نامعلوم مسلح افراد نے مین شاہراہ پر واقع سراج آباد کیمپ اور چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ اس کے علاوہ اطلاعات ہیں کہ بولان پنجرہ پل پر واقع موبائل کمپنی کے ٹاور کو مسلح […]

بلوچستان کے علاقہ دکی میں پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ  کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق آج مغرب کے وقت دکی میں ناصر کول کمپنی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس کے بعد مسلح افراد کی کمک […]

پنجگور سے آمد اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات پنجگور کے علاقے وش آپ میں سرکاری حمایت یافتہ گروہ اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہو اہے ۔ بتایا جاراہے کہ فائرنگ کے دوران سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے افراد موقع سے فرار ہوگئے ہیں ۔ واقعے کے وقت شدید فائرنگ […]

دکی  قدرتی ایریا کے کوئلہ کانوں سے تین مزدور نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیے، تفصیلات کے مطابق اغواءہونے والوں میں چوکیدار جوہر خان ولد سلیم قوم اسحاق زئی ساکن دکی ، شاہ خان ولد بہادر اور باچا خان ولد خیر بدر اقوام یوسفزئی شامل ہیں، جن کا تعلق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ