بلوچستان کے دارالحکومت شال سمیت ضلع کیچ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد قتل ایک زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق شال کے علاقہ سریاب روڈ پر نامعلوم افرادنے ایک نوجوان کوقتل کردیا ، جبکہ دوسرا واقعہ مشرقی بائی پاس پر پیش آیا جس میں ایک خاتون […]
مشرقی بلوچستان
مشرقی بلوچستان کی خبریں۔
بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی قابض فورسز کی گاڑی کو بم حملہ کا نشانہ بنایا گیا بتایا جارہاہے کہ گاڑی کو مارگٹ کے علاقے انڈس میں نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور گاڑی تباہ ہوگئی ، حکام نے تاحال […]
چاغی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر دو افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے ایک کی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ایران سرحدی شہر تفتان میں گزشتہ روز طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ متعدد کچی مکانات منہدم گلے محلے سیلابی منظر پیش کرتے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ بساک مستونگ زون کی پہلی آرگنائزنگ باڈی اجلاس مرکزی چیئرپرسن شبیر بلوچ کی سربراہی میں منعقد کی گئی جس میں مرکزی کمیٹی کے رکن عامر بلوچ بطور مہمان خاص شریک تھے۔ اجلاس میں مرکزی […]
پسنی پاکستانی فوج خفیہ اداروں کی تشکیل کردہ مقامی افراد پر مشتمل ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے پسنی میں کشتی سے رواں مہینے کی 22 تاریخ کو اسلح کے زور پر کرار ولد باھوٹ سکنہ سردشت کلانچ نامی نوجوان کو اغوا کر کے لاپتہ کردیا ہے ۔ ادھر شال کے نواحی […]
راولپنڈی قابض پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں فوج کشی فائرنگ کرکے تین افراد کو ھلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا ہے ۔ آپ کو علم ہے بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوج کشی جاری ہے ۔ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت ڈنک میں گزشتہ شب مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ھلاک ہوگئے۔ تاحال ھلاک افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعشیں ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔ علاوہ ازیں ترجمان آل شال تفتان […]
فیوچک نے کیا خوب کہاتھا ‘آپ میں سے جو لوگ تاریخ کے اس دور میں اپنے کے بعد بھی زندہ رہیں،میں ان سے ایک بات کہوں گا کہ ان لوگوں کو کبھی مت بھولیں جو اس جدوجہد میں حصہ لے رہے ہیں- ان ہیروز کو یاد رکھیں جنہوں نے اپنے […]
21 اپریل 2015 کی رات 4 بجے پاکستانی فوج نے مشکے گورجک کے اندر ماسٹر فضل صاحب کے گھر پر حملہ کیا جہاں چار بلوچ جہدکاروں کو شادی کی تقریب سے اغواء کرکے اگلے دن انکو فیک انکاؤنٹر میں شہید کردیئے گئے تھے۔ ان جوان بیٹوں میں سے تین کی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ تفصیلات کےمطابق تمپ کے علاقہ نظر آباد میں زمینی تنازعہ پر ملزم شریف ولد مصطفی نے فائرنگ کرکے رشید ولد دلشاد کو ہلاک اور ان کے بھائی مجید ولد دلشاد کو زخمی کردیا۔ واقعہ […]
