شال فورسز پر  بم حملہ اہلکار ھلاک، پسنی سے نوجوان اغوا  ، دکی کوئلہ کان میں 3 کانکن ھلاک

پسنی پاکستانی فوج خفیہ اداروں کی تشکیل کردہ مقامی افراد پر مشتمل  ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے پسنی  میں کشتی سے رواں مہینے کی 22 تاریخ کو اسلح کے زور پر کرار ولد باھوٹ سکنہ سردشت کلانچ  نامی نوجوان کو اغوا کر کے لاپتہ کردیا ہے ۔

ادھر شال  کے نواحی علاقے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم دھماکے میں ایف سی اہلکار امیر حمزہ ہلاک ہواہے ۔

علاوہ ازیں دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے سے 3 کانکن ھلاک ہوگئے ، چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ دکی کی کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 3 کانکن دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بساک مستونگ زون کے آرگنائزنگ باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا۔

بدھ اپریل 24 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ بساک مستونگ زون کی پہلی آرگنائزنگ باڈی اجلاس مرکزی چیئرپرسن شبیر بلوچ کی سربراہی میں منعقد کی گئی جس میں مرکزی کمیٹی کے رکن عامر بلوچ بطور مہمان خاص شریک تھے۔ اجلاس میں مرکزی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ