بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 اپریل 2026 کو مند کے علاقے ردیگ اور مہیر کے درمیان کُڈومب کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو آئی ای ڈی (IED) دھماکے سے نشانہ بنایا جس کے […]

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں پاکستانی فوج کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک بلوچ خاتون سمیت 9 افراد کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت شکیلہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں کیچ کور ندی کے حفاظتی بند کے قریب دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاشوں کے قریب ملنے والی […]

بلوچستان کے شہر تربت میں لوڑی جنگجاہ کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی اور شدید حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی بڑی تعداد نے تقریباً تین گھنٹے تک علاقے میں ناکہ بندی قائم رکھی اور قریبی پولیس چوکی پر […]

بلوچستان کے ضلع سوراب میں پاکستانی فورسز کی جانب سے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران 25 سے زائد افراد کو حراست میں لینے اور نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحویل میں لیے گئے افراد کے نام تاحال سامنے نہیں آ سکے۔ […]

مستونگ میں بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اپنی ایک کارروائی کی ویڈیو جاری کی ہے جسے “آپریشن کردگاپ” کا نام دیا گیا ہے۔ بی ایل ایف کے مطابق یہ کارروائی 6 اپریل کو کوئٹہ–تفتان ہائی وے پر کردگاپ کے مقام پر کی گئی، جہاں سرمچاروں نے شاہراہ کو […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کردگاپ میں پاکستانی فورسز کے آپریشن کے دوران مبینہ ڈرون حملے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ متعدد خواتین زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرگینہ کلی موسیٰ خان میں ایک گھر کو کواڈ کاپٹر کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس […]

کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ کو 6128 دن مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ میں شرکت کی اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں پاکستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر مسلح افراد کے حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران یکے بعد دیگرے متعدد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں، تاہم اس حملے میں جانی یا مالی نقصانات […]

بلوچستان کے شہر تربت علاقے جدگال ڈن (ڈی بلوچ) کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے پولیس نے تحویل میں لے کر ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت قمبر علی ولد خدا بخش، ساکن بٹ بلیدہ کے نام سے ہوئی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ