بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان شولان بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا میں ہر قابض ریاست کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ اپنے زیرقبضہ قوموں کو بہ یک وقت ہارڈ سمیت سافٹ پالیسی کے زریعے حکمرانی کرتی ہے۔ قبضہ گیر صرف زمین پر […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6396ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے صغیر احمد اور اقرار بلوچ سمیت تمام […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہر کے مختلف سرکاری تنصیبات پر مسلح افراد نے کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ ایف ڈبلیو او (FWO) کے مرکزی کیمپ کو بارود سے بھری ایک گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے کی آواز سے شہر […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ محمد سدیس کے والد محمد اشرف نے دیگر لواحقین کے ہمراہ چیئرمین نصراللہ بلوچ کی موجودگی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے محمد سدیس کو رواں سال 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب […]
موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آج اسکولوں، اسپتالوں اور دیگر کاروباری مراکز کو بند کر دیا گیا ہے، جبکہ شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، علاقے میں مکمل کرفیو […]
انٹرنیٹ کے بڑے حصے کو چلانے والی پروگرامنگ زبان “پی ایچ پی” میں دو سنگین سکیورٹی خامیوں کا انکشاف ہوا ہے، مختلف ممالک کی حکومتوں اور سائبر سکیورٹی کے اداروں نے ویب سائٹس کو فوری حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ متعدد سائبر سکیورٹی اداروں نے خبردار کیا ہے […]
بلوچستان کی آزادی کے لئے سرگرم مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے گوڑی کے مقام پر بجلی کی مرکزی لائن کے دو ٹاورز کو بارودی مواد نصب کر […]
بلوچ نیشنل مومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے شعبے ’پانک‘ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اس ماورائے عدالت قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پانک کی جانب سے 21 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ رپورٹ […]
بلوچستان حکومت نے ضلع قلات کے پہاڑی علاقے شور پارود میں آباد تقریباً 5 ہزار خاندانوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کردی ہے، دوسری جانب پسنی کے مختلف علاقوں کے مکینوں کو حکومت نے نقل مقانی پر مجبور کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے شور پارود […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 اکتوبر سے 20 اکتوبر 2026ء کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 12 روز پر محیط شدید نوعیت کی 34 عسکری کارروائیاں سرانجام دیں۔ ان حملوں میں قابض فوج کے […]