سبی میں بجلی کی دو ٹاورز کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچستان کی آزادی کے لئے سرگرم مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے گوڑی کے مقام پر بجلی کی مرکزی لائن کے دو ٹاورز کو بارودی مواد نصب کر کے بم دھماکوں سے تباہ کر دیا۔ اس حملے کے نتیجے میں دو ٹاورز زمین بوس ہوگئے جبکہ دو کو شدید نقصان پہنچا۔

انکا کہنا تھا کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اہم سائبر سکیورٹی اپ ڈیٹ کے بعد دنیا بھر میں متعدد ویب سائٹس عارضی طور پر بند

جمعرات اکتوبر 22 , 2026
انٹرنیٹ کے بڑے حصے کو چلانے والی پروگرامنگ زبان “پی ایچ پی” میں دو سنگین سکیورٹی خامیوں کا انکشاف ہوا ہے، مختلف ممالک کی حکومتوں اور سائبر سکیورٹی کے اداروں نے ویب سائٹس کو فوری حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ متعدد سائبر سکیورٹی اداروں نے خبردار کیا ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ