“بی ایل ایف کی جانب سے آپریشن الماس کی تفصینے گوادر میں قابض پاکستانی فوج، استعماری انٹیلیجنس نیٹ ورک اور استحصالی اداروں کے مراکز پر بی ایل ایف کی خصوصی عسکری یونٹس کا ہمہ گیر، مربوط، منظم اور مؤثر حملہ۔ 80 سے زائد عسکری و انٹیلی جنس اہلکار ہلاک، متعدد […]

گوادر سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ زرمبش ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب گوادر شہر سے فرحان بلوچ ولد برکت کو حراست میں لے کر جبراً لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ […]

خان آف قلات خان سلیمان خان داؤن کے صاحبزادے پرنس محمد خون احمدزئی اپنے تین گن مینوں سمیت مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہو گئے ہیں۔ مقامی زرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب مسلح افراد قلات اور سوراب کے درمیان ناکہ لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گرلز ڈگری کالج پر مسلح نقاب پوش افراد کے حملے میں تین طالبات شدید زخمی ہو گئیں، جن میں سے ایک کی حالت تشیشناک بتائی جا رہی ہے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق تین مسلح نقاب پوش افراد کالج کی عمارت میں داخل ہوئے اور فائرنگ […]

وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ (VMPS) یورپ چیپٹر کے کوآرڈینیٹر سارنگ حیدر (سارنگ سندھی) اور کمیٹی کے ارکان سعید سندھی اور شعیب سندھی نے سندھی قوم پرست کارکن راشد کھوسو کی مبینہ جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی یا ان کے موجودہ مقام کے […]

ذرائع کے مطابق، منگل کے روز ضلع خضدار کے علاقے کرخ میں مسلح افراد نے پولیس کے خضدار رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کے قافلے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ذرائع […]

بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کپر کے ماہی گیروں نے سربندر سے تعلق رکھنے والے بعض افراد کی جانب سے ممنوعہ جالوں اور سرچ لائٹس کے ذریعے غیر قانونی شکار اور مخالفت پر ملنے والی سنگین دھمکیوں کے خلاف احتجاجاً سمندر بند کرنے کا اعلان […]

بلوچستان کے علاقے پنجگور، جھل مگسی اور تربت سے چار لاشیں برآمد ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے کلاتک، سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت آدم ولد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق لاش کلاتک کے علاقے سعید […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ کو 6400 دن مکمل ہوگئے۔ اس موقع پر صغیر احمد کی ہمشیرہ نے شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی صغیر احمد اور کزن اقرار بلوچ […]

ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اس وقت بلوچستان کے ہُدہ جیل میں قید ہیں، جہاں سے انہوں نے ایک خط میں اپنی زندگی کے تجربات، والد کی یادوں، جیل میں گزرنے والے حالات اور بلوچ عوام کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد کے بارے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ