دالبندین و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق جھٹکے دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ جاری، ایڈووکیٹ سید محسن شاہ نے کیمپ کا دورہ کیا

جمعہ اکتوبر 23 , 2026
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6397ویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران حیدرآباد ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ سید محسن شاہ نے کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ