مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران سے دو سال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے شاہ فہد بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ شاہ فہد بلوچ کو پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کے اہلکاروں نے 16 مارچ 2022 کو انکے گھر سے رات دو بجے کے قریب چھاپہ […]
بلوچستان ضلع کیچ کولواہ کے علاقہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی قابض فورسز چوکی پر ہفتہ کی صبح دس بجے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے […]
آواران گذشتہ گیارہ سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار جمیل احمد کی بحفاظت بازیابی کیلے ان کے اہلخانہ کی جانب سے رواں مہینے29اپریل 2024کو شام 6بجے سے 12بجے تک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آن لائن کمپین چلانے کا اعلان کیاگیا ہے۔ آپ کو علم ہے […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے شڑدوئی تنک کے رہائشی حاصل ولد محمد حسن نامی شخص کو پاکستانی قابض فورسز نے اپنی چوکی بلاکر بعد ازاں لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ شخص کو فورسز نے ایک اور علاقہ مکین کے ساتھ پنڈکی میں واقع چوکی پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت اور تمپ میں دشمن فوج کو دو حملوں میں نشانہ بناکر تین اہلکار ہلاک اور تین زخمی کیے۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے […]
دنیا کی تمام عالمی جنگیں معیشت اور منڈی پر چھڑی ہیں۔ یورپ میں صنعتی ترقی کے بعد تیار کردہ سامان کی فروخت کے لیے مارکیٹ کی تلاش شروع ہو گئی تھی۔ اس تلاش کے نتیجے میں سمندری بحری جہاز ایشیا، افریقہ اور امریکہ سمیت دنیا کے ہر حصے تک پہنچنے […]
"سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے ) کے چیف کمانڈر سید اصغر شاہ نے رہبرِ سندھ سائیں جی ایم سید کی 29 ویں برسی کے موقع پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائیں جی ایم سید کا جدید قومپرستی کا فکر ہی سندھی قوم کی آزادی ، […]
چاغی کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر دو افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے ایک کی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ایران سرحدی شہر تفتان میں گزشتہ روز طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا۔ متعدد کچی مکانات منہدم گلے محلے سیلابی منظر پیش کرتے […]
کیچ تربت پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جاری دھرنا انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات اور آل پارٹیز کی یقین دہانی پر لواحقین نے دھرنا ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا۔ جدگال ڈن (ڈی بلوچ) پر لاپتہ طالب علم نعیم رحمت،عزیر ،شاہنواز اور دیگر جبری گمشدگان کی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے بلوچ قومی تحریک آزادی کے پرچار کرنے اور پاکستانی ریاست کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لیے برطانیہ کے تاریخی شہر کیمبرج میں مہم چلائی گئی۔ بی این ایم کے کارکنان نے اپنے […]
