افغانستان کے شہر بامیان کی مارکیٹ میں مسلح حملے میں تین غیر ملکیوں اور ان کے مترجم سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر بامیان میں ہونے والے حملے میں 3 غیر ملکیوں سمیت 4 افراد کی […]
ضلع راجن پور میں ڈیرہ بگٹی سوئی سے پنجاب جانے والے گیس پائپ لائن کو راجن پور کریم چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا ۔ آخری اطلاع تک پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے مگر اس سے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے احتجاجی کیمپ کو 5449 دن ہوگئے.اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں مختلف طبقہ کے لوگوں نے کیمپ آ کر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی. وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے اظہار یکجہتی کرنے والوں سے گفتگو […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) کی آرگنائزر آمنہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مکران بس ٹرمینلوں میں پولیس کی غنڈہ گردی آج کی بات نہیں ہے یہ پولیس کی روایت بہت پرانی ہے جو اب ختم ہوجانے چاہئے۔ ایک عرصے سے پولیس منشیات ڈھونڈنے کے بہانےبلوچستان سے آنے […]
بلوچستان ضلع کوہلو کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں کنٹریکٹ بیس پر ایک غیر لوکل لیڈی میڈیکل آفیسر بھرتی کرائی گئی ہے، جبکہ ذرائع کے مطابق مذکورہ خواتین ماہ پارا بنت زُیب اشرف جنہیں کنٹریکٹ بیس پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں میڈیکل آفیسر بھرتی کی گئی ہے وہ اس سے […]
کیچ تمپ کے پہاڑی علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز داخل ہوکر فوج کشی میں مصروف ہیں ۔ ہمارےنمائندے کے مطابق گزشتہ رات گومازی کے پہاڑ دیزیگ میں بھی فورسز قافلے داخل ہوگئے ہیں ۔ جبکہ جاسوسی جہاز بھی مزکورہ پہاڑوں میں نیچی پرواز کر رہی ہے ۔ آخری اطلاع تک […]
تربت گزشتہ شب تقریباساڑھے گیارہ بجے کے قریب ایف۔سی اور دیگر فورسز نے میری کلات میں چھاپہ مار کر دو بھائیوں سجاد اور قدیر کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ اہلخانہ کے مطابق رات گئے فورسز نے ہمارے رہائشگاہ پر چھاپہ مارا اور دونوں بھائیوں […]
گْوادر/ بولان پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے 3 نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گْوادر کے علاقہ ملانٹ سے پاکستانی فورسز نے دس دن قبل نواجوان سعید ولد موسی اور فرہاد ولد غفور ساکنان ملانٹ چیری بازار نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا، جو تاحال […]
شال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ترجمان نے جاری پریس ریلیز میں ژوب میں دہشتگردی کے واقعات اور خوف وہراس کے ماحول پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ژوب واطراف کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز نے بے بنیاد دہشتگردانہ واقعات ، دہشتگردوں کی موجودگی کو […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے تمپ، قلات اور کولواہ میں پانچ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور مواصلاتی ٹاور کو نشانہ بنایا، حملوں میں دو دشمن اہلکار ہلاک اور مواصلاتی ٹاور تباہ ہوگئی۔ انھوں تفصیلات جاری کرتے […]