کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے قافلے میں شاملگاڑی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق زامران کے علاقے کنڈ کاپران کے مقام پر آج مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا […]

کراچی پولیس کی بھتہ خوری اور مسافروں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ، شال، خضدار، تربت اور گوادر سے کراچی پہنچنے والے مسافر یوسف گوٹھ بس ٹرمینل پہنچنے کے بعد جب کسی رکشہ اور ٹیکسی زریعے اندرونی شہر ہوٹل یا گھروں کو جانے کیلے بیٹھ جاتے ہیں تو کراچی پولیس […]

مستونگ کے علاقے اسپلنجی و گردنواح میں پاکستان فورسز بڑے پیمانے پر فوجی کشی شروع کردی ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ فوج قافلوں کی شکل میں پہنچنا شروع ہوگئی ہیں اور مسلسل قدمی کررہی ہے۔ بکتر بند گاڑیوں سمیت دیگر متعدد گاڑیوں میں فوجی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں […]

مشکے پاکستانی قابض فورسز نے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو جبری لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ گرجک ملشبند علاقے مشکے سے پاکستانی فوج نے دو بھائیوں سمیت چھ افراد کو جبری گمشد ہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاج کے […]

پنجگور چتکان بازار کی سڑکوں کے کام میں تعطل کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔ شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال انجمن تاجران پنجگور نے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور بازار کی سڑکوں کے کام میں تعطل کے خلاف شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ۔ ہڑتال […]

شال ، پاکستانی فورسز نے پانی فراہمی کرنے والے پمپنگ اسٹیشن کو مسمار کرنے کی کوشش کی علاقہ مکینوں نے مزاحمت کرکے ناکام بنادیا ۔ تفصیلات کے مطابقپرانا گولی مار، علی محمد ویلیج سنٹرل مسلم اباد ،گورکیج ویلج ، غریب نواز کالونی، غفور ویلیج ،اور شاہ دوست ویلیج کوپانی فرائم […]

کیچ تمپ گریڈ اسٹیشن کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر متعد بم دھاکے اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریبا 8 دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔ علاوہ ازیں تمپ ایکسچینج کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے چوکی کو بھی نشانہ […]

بلوچ قوم کے فرزندوں نے ہرقبضہ گیر ظالم و جابر حکمرانوں کو نہ صرف اپنی مادر وطن پر حکمرانی کرنے نہیں دیا ، بلکہ ہر محاذ پر ان سے لڑتے ہوئے وطن کی بقا کیلئے اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کرکے ہمیشہ کیلئے سرخرو رہے۔ ان میں سے ایک میرے […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ میں جاری احتجاجی کیمپ کو 5448 دن ہو گئے ہیں۔ آج اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سے سیول سوسائٹی کے لوگوں کے علاوہ مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کیمپ آ کر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی . اس موقع پر وی بی […]

کیچ مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ شوران میں گذشتہ رات مسلح افراد نے یوفون کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ