شال فورسز نے پمپنگ اسٹیشن کو مسمار کرنے کی کوشش کی جسے علاقہ مکینوں نے ناکام کردیا

شال ، پاکستانی فورسز نے پانی فراہمی کرنے والے پمپنگ اسٹیشن کو مسمار کرنے کی کوشش کی علاقہ مکینوں نے مزاحمت کرکے ناکام بنادیا ۔

تفصیلات کے مطابقپرانا گولی مار، علی محمد ویلیج سنٹرل مسلم اباد ،گورکیج ویلج ، غریب نواز کالونی، غفور ویلیج ،اور شاہ دوست ویلیج کوپانی فرائم کرنے والی بمپنگ اسٹیشن کو فورسز نے بلاوجہ مسمار کرنے کی کوشش کی جس پر عوام نے مزاحمت کرکے ناکام بنا دیا۔

مشتعل مظاہرین کا کہنا ہے مذکورہ پمپنگ اسٹیشن کو باقاعدہ منظوری لینے کے بعد اور علاقہ مکینوں نے ملکر چندہ کے پیسہ سے بنوایا ہے ۔ جسے فورسز مسمار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور سڑکوں کے کام میں تعطل بازار بند ، سی پیک روڈ پر دھرنا دینگے، انجمن تاجران

جمعرات مئی 16 , 2024
پنجگور چتکان بازار کی سڑکوں کے کام میں تعطل کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ۔ شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی کال انجمن تاجران پنجگور نے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور بازار کی سڑکوں کے کام میں تعطل کے خلاف شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ۔ ہڑتال […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ