شال ،تربت، اور  سندھ میں 3 افراد قتل

شال ،تربت، اور  سندھ میں 3 افراد قتل

بلوچستان کے شہر شال کے علاقے میاں غنڈی روڈ کے قریب ایک نامعلوم شخص کی گردن کٹی نعش برآمد، ہوا ، جسے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

بلوچستان کا رہائشی سندھ میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل

بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے شاہ آباد آپسر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے فقید داد ولد محمد عیسیٰ سکنہ شاہ آباد تربت آپسر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول اپنی زاتی کرولا گاڑی پر جارہا تھا جسے موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

دریں اثناء سندھ کے علاقے کھوٹکی میں ملسح ڈاکوؤں کی  فائرنگ سے  قبائلی رہنما جلال کلپر کا بیٹا  عبدالرحمن کلپر ھلاک ہوگیا ۔  تفصیلات کے مطابق داکوﺅں نے فائرنگ کرکے عبدالرحمن کلپر کو فائرنگ  کرکے زخمی کردیا جس کے بعد رحیم یار خان میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ھلاک  ہوگئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

انتخابی کامیابی کے دعویدار گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد ہلاک

بدھ فروری 14 , 2024
انتخابی کامیابی کے دعویدار گروہوں کے درمیان فائرنگ، 2 افراد ہلاک

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ