تہران ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی، وزیرِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ خراب موسم کے سبب صوبہ مشرقی آذربائیجان […]
چمن میں 6جماعتی اپوزیشن اتحاد تحفظ آئین پاکستان نے کل پیر سے بلوچستان سے منسلک شاہراہیں بند کرکے ٹرانسپورٹ کا پہیہ جام کرنے کا اعلان کردیا ، جبکہ عوامی نیشنل پارٹی نے آج اتوار کو چمن بارڈر مسئلے پر احتجاج کا اعلان کیا تھا ۔ جاری بیان میں کہاگیا ہے […]
مشرقی بلوچستان ضلع آواران کے علاقہ پیراندر زرانکول میں قائم پاکستانی فورسز چوکیوں پر مسلح افراد کا راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے ۔ علاوہ ازیں اوستہ محمد تھانہ گنداخہ کے حدود پولیس چیک پوسٹ باغٹیل پولیس کا ڈکیتوں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلیدہ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہےکہ الندور کے مقام پر قائم دشمن فوج کے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے اٹھارہ مئی کو صبح ساڑھے دس بجے چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبے کی تحت جاری ایک اسکیم جو ایک سڑک کی تعمیر کر رہی تھی، پر حملہ کرکے […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے کلر کے رہائشی نوجوان ضمیر ولد ذوالفقار نامی نوجوان کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ الخانہ کا کہنا ہے کہ انھیں فورسز نے 7 فروری 2024 کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر انھیں بتایا گیا کہ وہ تفتیش کے بعد انھیں […]
کیچ بلیدہ کے علاقہ گلی میں خواتین بچے پاکستانی فورسز ،فرنٹیئر کور ایف سی کی محلے سے کیمپ کو دور منتقل کرنے رات بھر بلاجواز فائرنگ بند کرنے کیلے سراپا احتجاج بن کر کیمپ سامنے دھرنا دے دیا ، اس دوران ایف سی کی جانب سے خواتین بچوں کے ساتھ […]
کیچ بلیدہ الندور میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی شروع کردی ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز ،خفیہ اداروں نے شاہ مراد بازار نامی محلے کو گھیرے میں لیکر گھر گھر تلاشی لینے کے نام پر درندگی کرتے ہوئے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ جبکہ […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا نعرہ لگانے والوں نے بلوچستان کو پسماندگی کے سوا کچھ نہیں دیا، لفاظیت کی چھتری کے نیچے سے نکل کر قومی مسائل پر عملی جدوجہد کرنا ہوگی۔ یہ بات بلوچ یکجہتی […]
شال ہر دل عزیز ملنسار اور شفیق ، تمام عمر بلوچستان میں زبان و ادب کے فروغ کیلئے سرگرم رہنے والے براہوئی زبان کے مصنف ، ریڈیو کے سینئر پروڈیوسر ٹیلی ویژن کے کمپیئر محمد الفت آج شال کے نجی ہسپتال میں قضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔ مرحوم کچھ […]