دکی سیاحتی مقام مندے ٹک کے مقام پر پکنک کے دوران فائرنگ سے لیویز اہلکار شمس اللہ ولد نصر اللہ قوم کمال خیل ناصر پر اسرار طور پر ھلاک ہوگیا۔ایس ایچ او جلیل احمد مری کے مطابق مقتول لیویز اہلکار دیگر تین دوستوں کے ہمراہ پکنک منانے کے لئے مندے […]
انڈونیشیا کے مشرق میں واقع ملک پاپوا نیو گنی کے صوبے اینگا میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ جمعہ کی رات پیش آیا جس میں سینکڑوں لوگوں کے ھلاکت کی اطلاعات ہیں ۔ دارالحکومت پورٹ مورسبی سے یو این مہاجرین ایجنسی کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے 670 افراد کی ہلاکت کا […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے برمش ڈے کی مناسبت سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ برمش ڈے بلوچ مزاحمت کی حالیہ تاریخ کا نیا باب ہے،برمش ڈے اُس بہادر ماں بی بی ملک نازسے منسوب ہے جس نے ریاستی درندوں کے سامنے مزاحمت میں اپنی لہو بہاکربلوچ […]
خضدارزیروپوائنٹ سورگزکے مقام پرتیز رفتار ڈمپر گاڑی نے موٹرسائیکل کوکچل دیا جس کی وجہ سے ڈمپر موٹرسائیکل سواروں پر الٹ گیا ۔ موٹر سائیکل پرسواردونوجوان 16 سالہ محمد انس ولد عبدالغنی گرگناڑی اور 15 سولہ محمد سلمان ولد عبدالواحد زہری ساکنان کھنڈ خضدار موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے […]
ڈیرہ مراد جمالی سے پاکستانی فوج نے دو افراد اختر ولد خیر محمد اور یار محمد ولد جلال نامی دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ناموں سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو گزشتہ شام پاکستانی فوج نے حراست میں لے کر […]
بلوچستان ضلع آواران سے تحصیل جھاو جانے والی پک اپ گاڑی کو حادثہ ایک خاتون ھلاک اٹھارہ زخمی۔ آواران انتظامیہ کے مطابق آواران سے جھاو جانے والی پک اپ گاڑی جس میں بیس سے زیادہ مسافر جن میں بچے، خواتین اور مرد سوار تھے ، بریت چھڑائی پر کھائی میں […]
مستونگ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں سنگ مرمر لے جانے والے ٹرکوں کو نشانہ بنایاہے۔ انھوں نے کہاہے کہ 25 مئی کی رات 10:40 کو سرمچاروں نے مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں […]
بلوچستان ضلع زیارت میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ زیارت کے علاقے کچ میں جڑی بابا کے مقام پر پاکستانی قابض فورسز قافلہ میں شامل بکتر بند گاڑی کو ریموٹ بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کی ذمہ […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے تربیتی پروگراموں کے سلسلے میں ’’سیاسی موبلائزیشن‘‘کے عنوان سے 25 مئی 2024 کو پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض برطانیہ چیپٹر کے ممبر کمبر بکشی، پروگرام سہولت کار برطانیہ چیپٹر کے حفیظ عبداللہ تھے جبکہ منتخب موضوع پہ بلوچ […]
خضدار ارباب کمپلیکس میں تاجر کو لوٹ لیا گیا ، مزاحمت پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا، ڈاکوباآسانی فرار، قومی شاہراہ بلاک کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں دن دیہاڑے ارباب کمپلیکس میں ڈاکوراج ، ہندوتاجرکولوٹ لیاگیا ۔ مزاحمت پر ہندوتاجر سنی کمار کو گولی مارکر […]