وڈھ : لسبیلہ جامعہ واٹر میرین سائنس اینڈ ایگریکلچر وڈھ کیمپس کے ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں ایک ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا گیا- اس دوران ریلی یونیورسٹی وڈھ کیمپس سے برآمد ہو کر وڈھ پریس کلب کے سامنے پہنچ کر ایک احتجاجی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء صبغت عبدالحق بلوچ نے شال پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کل واشک بس ایکسیڈنٹ واقع میں شہید والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے اور مشکل کے اس گھڑی میں ہم ان کے اہل […]
شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5464 دن ہو گئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں کوئٹہ سے بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادر بلوچ سابقہ چیئرمین جھانگیر عظیم اور مرکزی عہدیداراں سمیت مقبول بلوچ نزیر بلوچ، شکور بلوچ اور دیگر ساتھیوں نے […]
خیر پورسندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایس آر اے فیض آباد (خیرپورمیرس) کے قریب پنجاب جانے والے ریلوے ٹریک پر کیئے گئے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ مزکورہ دھماکے کے نتیجے میں […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین بالاچ قادر بلوچ کا بی ایس او کے سینئر وائس چیئرمین نزیر بلوچ، سینیئر جوائنٹ سیکریٹری مقبول بلوچ، سیکریٹری اطلاعات شکور بلوچ اور مرکزی کمیٹی کے رکن بیبگر واحد بلوچ کے ہمراہ سانحہ بیسمہ کے حوالے سے پریس کانفرنس، واقعہ پر تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا […]
نصیر آباد رکن قومی اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے صدر خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور رکن پاکستان اسمبلی خالد مگسی کی گاڑی پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ گیا گیا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ انھیں مسلح افراد […]
اکتوبر 2023 ۲۱ سورج کی کرنیں میری آنکھوںپر پڑ رہے تھے ۔ جب میں چارپائی سے اٹھی تو سامنے آسر پر چائے بن رہی تھی ۔ دادا جان ریڈیو کو سن رہے تھے ۔ دادی جان لسی بنا رہی تھی ۔ علی حیدر قلم کو تراش رہا تھا ۔ امی […]
نیدرلینڈز : بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات […]
چاغی ریکوڈک پروجیکٹ میں چاغی کے مقامی نوجوانوں کا استحصال ہورہا ہے، مقامی نوجوانوں سے انٹریو اور میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود دیگر غیر مقامی افراد کو بھرتی کی جاتی ہے ۔ مقامی نوجوانوں کی پریس کانفرنس ضلع چاغی کے بے روزگار اور ڈگری ہولڈر نوجوانوں آغا وسیم شاہ، […]
نوشکی لوچستان کے معروف شاعر ابصار بلوچ کے بھائی بالاچ بلوچ کو نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے قبل بالاچ کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ بھی کیا تھا۔ اذیت سہنے کے بعد بازیاب ہوئے تھے ۔ دریں اثناء […]