شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ قوم پرستی کی سیاست میں سیاسی تنظیم کاری کا سہرا میر یوسف عزیز مگسی اور ان کے دیگر ساتھیوں سمیت عبدالعزیز کرد کو جاتا ہے. انھوں نے کہاہے کہ بلوچ سیاسی تاریخ میں یوسف […]
شال : ماشکیل مرز سر کراسنگ پوائنٹ راہداری کے بحالی کے لئے لانگ مارچ کرنے والے مظاہرین کا شال پہنچنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا اور لانگ مارچ کرنے والوں کو ہار پہنائے اور ان پر گل پاشی کی۔ اس موقع پر لانگ مارچ کے […]
نوشکی میں مل کے مقام پر پاکستانی قابض فرنٹیئر کور ایف سی کے اہلکار نے فائرنگ کرکے ایک زمباد ڈرائیور کو شدید زخمی کردیا ۔ ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیور کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، مزید علاج کیلئے شال منتقل کردیا گیاہے۔ آپ کو علم […]
گوادر میں مزدوروں کے قتل کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلینے کا دعوی بلوچستان اسمبلی کے کھٹ پتلی وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کی ہے ۔ انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے دونوں افراد کو اغوا کیا ہے ۔ تاہم […]
آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں بلوچ حقوق کارکن سمی دین بلوچ نے ایشیا اور پیسفک ریجن کے لیے فرنٹ لائن ڈیفینڈرز ایوارڈ 2024 اپنے نام کر لیا۔ فرنٹ لائن ڈیفنڈرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایلن گلاسگو نے کہا کہ "ہمیں دنیا کے بہت سے حصوں میں انسانی حقوق کے خلاف کام […]
خاران شہر گواش روڑ پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑیوں کی قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق خاران شہر گواش روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے […]
بحرہ بلوچ میں غیر قانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش میں کشتی خراب ہونے پر 3افراد ہلاک جبکہ 20کوریسکیوکرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ساحلی ضلع گوادر کے سمندری حدود میں بھٹکنے والے افراد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غیرقانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش […]
سندھ، خیرپور میرس سے پاکستانی فورسز نے دو طالب علموں عبدالنبی مری اور فرھان جوکہ شاہ لطیف کالج میں پڑھتے ہیں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ طلباء کو رسول آباد مھرابپور سے اس وقت لاپتہ کیاگیا جب وہ جاری امتحان میں پیپر دینے […]
مستونگ میں نامعلوم افراد کالیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملہ، ایک شخص زخمی ہو گیا ، تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے بازار میں تحصیل روڈ پر واقع لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملہ کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں ایک شخص […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) یوکے چیپٹر نے 28 مئی 1998 کو پاکستان کی طرف سے بلوچستان میں کیے گئے جوہری ہتھیاروں کے تجربے کی مذمت کرتے ہوئے لندن کے ٹریفلگر اسکوائر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بلوچ قوم اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر […]