بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملیر میں بلوچ لٹریسی کمپئین کے مناسبت سے انٹریکٹیو سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیم کے مرکزی انفارمیشن سکریٹری عُزیر بلوچ اور سنٹرل کمیٹی کی ممبر سلیم بلوچ سمیت سیاسی کارکن حفیظ بلوچ نے بھی شرکت کی۔ سیشن ملیر کے علاقے […]
کیچ تمپ کے محلہ کونشکلات میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےسلطان ولد محمد امین سکنہ تمپ ملک آباد نامی شخص کو قتل کردیا ۔تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ علاوہ ازیں شال سے ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والے ٹرانسپورٹر عبدالمحمد عدوزئی کی نعش گلستان سے برآمد […]
تربت بلیدہ زامران سے لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ڈپٹی کمشنر آفس تربت کے سامنے دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ ضلع کیچ سے لاپتہ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لواحقین دھرنے میں شامل ہوگئے، بلیدہ سے لاپتہ مسلم عارف کی بہن نورجان عارف نے خطاب […]
شال کے نواحی علاقے میں کوئلہ کان میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے 9کان کنوں سمیت 11افراد ھلاک ہوگئے ۔ چیف مائنز انسپکٹر شال کے مطابق پیر کو شال سے 40کلومیٹر دور واقعہ نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث دم […]
شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5468 دن ہو گئے ۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں پنجگور سے سیول سوسائٹی کے لوگوں نے کیمپ میں آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر […]
بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی پاکستانی فوج نےسیوا ولد فضل محمد نامی نوجوان شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ جس کے بعد نوجوان کے بارے انکے اہلخانہ کو کسی قسم کی معلومات نہیں دیئے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر ٹی […]
تربت میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا گذشتہ روز سے جاری ہے۔ بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مارچ بلیدہ زامران سے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے گزشتہ شام گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں تربت پہنچ گیاتھا۔ لانگ مارچ میں لاپتہ مسلم عارف، […]
دکی ٹرائیبل کول مائنز ایریا پر مسلح افراد کا حملہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے دو مزدور ھلاک، ایک زخمی ہوگیا۔ مسلح افراد کا سول سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ ھلاک ہونے والوں میں ایک کوئلہ کان […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بارکھان میں یوفون ٹاور کو تباہ کیاہے۔ انھوں نے کہاہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے ایشانی زکریا جاندری کے مقام پر یوفون کمپنی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بارکھان میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو بارودی سرنگ دھماکے میں نشانہ بنایا۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے یکم جون 2024 کو بارکھان کے علاقے بوڑی ایشانی میں قابض […]