بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ سید ظہور شاہ ہاشمی ریفرینس لائبریری ملیر بلوچی زبان و ادب کا مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچوں کی قومی میراث ہے جسے شہید صباء دشتیاری نے انتہائی محنت سے بناکر فعال بنایا تھا جو آج تک […]
بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ بشیر زیب بلوچ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی۔ یہ ویڈیو بی ایل اے کی آفیشل میڈیا ‘ہکّل’ پر شائع کیا گیا۔ ویڈیو کے آغاز میں بی ایل اے سربراہ پہاڑی مقام پر واکی ٹاکی اور موبائل فون کیساتھ بیٹھے دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بلیدہ، زامران اور مستونگ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا، جن میں دو اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے […]
ملیر ملیر ایکسپریس وے یا نیشنل ہائی وے ؟ سید ہاشمی ریفرنس لائبریری کی عمارت پر نشانات لگ گئے، لایبریری مسمار ہونے کا خطرہ، کراچی کے علمی ادبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، کس ادارے نے نشان لگائے ہیں کچھ نہیں معلوم، منتخب نمائندوں سے رابطہ کیا ہے […]
بلوچستان ضلع قلات تحصیل منگچر میں کلوئی اور لانگو قبائل کے درمیان جھڑپ کے دوران دو افراد ھلاک ہو گئے، خبر کے مطابق منگچر میں کلی گوہر خان ایریا میں لانگو اور کلوئی قبائل کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی ۔ جھڑپ کے دوران دو افراد ھلاک ہوئے ہیں۔ واقع کے […]
چمن شہر میں پاکستانی فورسز کی بربریت جاری ۔ درجنوں لوگوں کو گولیاں ماری گٸ ہیں۔ ہسپتالوں میں زخمیوں کو لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابقچمن میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی پاکستانی فورسز نے بربریت جاری رکھ کر مظاہرین پر فائرنگ کردی جس سے 35 سے زائد […]
خضدار سے جاری ہفتہ دوران پاکستانی فورس خفیہ اداروں کے ہاتھ جبری لاپتہ ہونے والے طالب علم بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے سابقہ چیئرمین انیس بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف لواحقین نے خضدار میں مرکزی آر سی ڈی ہائی وے پر ایدھی چوک کے مقام پر دھرنا دے کر شاہراہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستان فورسز کے پیدل اہلکاروں کو حملے نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کے وقت زامران کے علاقے جاہفشان اور تنک کے درمیانی علاقے میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو اس وقت گھات لگاکر نشانہ بنایا […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی کے مقام پر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔ انھوں نے کہا یےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے […]
پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام مسلح افراد نے پنجگور قلم چوک کے مقام پر فائرنگ کرکے حمید اللہ ولد اختر نامی شخص کو ہلاک کردیا ۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ پہلے ایک مسلح تنظیم میں شامل تھا، جس نے […]