پنجگور: مسلح افراد کے حملے میں حمید اللہ نامی شخص قتل

پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام مسلح افراد نے پنجگور قلم چوک کے مقام پر فائرنگ کرکے حمید اللہ ولد اختر نامی شخص کو ہلاک کردیا ۔

بتایا جا رہا ہے کہ وہ پہلے ایک مسلح تنظیم میں شامل تھا، جس نے بعد میں پاکستانی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور بلوچوں کے قتل اور جبری گمشدگیوں میں براہ راست ملوث ہونا شروع ہوگیا۔

مذکورہ شخص کی ہلاکت کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ، مگر اس سے قبل ایسے واقعات کی ذمہ داریاں بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

صحبت پور میں سی ٹی ڈی پولیس پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

جمعرات جون 6 , 2024
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب صحبت پور جیانی کے مقام پر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔ انھوں نے کہا یےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ