بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی سوئی سے بزرگ شخص جبری لاپتہ ۔ بتایا جارہاہے کہ بدھ جمعرات کی درمیانی شب پاکستانی فورسز نے چادر چار دیوی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے الحاج بزرگ شخصیت موج علی موندرانی کو سوئی شہر میں ان کے گھر سے اغوا کر کے نامعلوم مقام […]
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کے ترجمان نے اپنے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہاؤالدین یونیورسٹی ملتان سے فارغ التحصیل اور بلوچ سٹوڈنٹس کونسل ملتان کے سابقہ چیئرمین طالبعلم انیس بلوچ کی انکے آبائی علاقے خضدار سے جبری گمشدگی ایک تشویشناک عمل ہے۔ انھوں نے کہا ہےکہ کل […]
قلات شور پارود میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار حمزہ پر حملہ کرکے انھیں ہلاک کردیا ، مسلح افراد نے دیتھ اسکواڈ کے کارندہ حمزہ کی اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ حمزہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ […]
بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب وایارو کے مقام پر بدھ جمعرات کی درمیانی شب کراچی سے شال جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ کوچ میں آگ لگنے سے 5افراد جھلس کر ھلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ اس وقت […]
کیچ کے علاقے بلیدہ، گلی میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے فوج کی گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ حکام نے ابھی تک دھماکے سے ہونے والے نقصان کے بارے […]
آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ، ہیلی کاپٹر اور ڈرون بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستانی فورسز کے دو ہیلی کاپٹروں کو آواران کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ڈرون طیارے بھی حصہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز آپریشن میں مصروف ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ دشت کے مختلف علاقوں شولیگ، زرین بُگ، ملائی نگور، فرنٹ بازار و گردنواح میں فورسز آپریشن کررہی ہے اس دوران گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ پاکستانی فورسز نے دوران […]
بلوچستان کے ضلع خضدار تحصیل وڈھ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے نزیر احمد ولد ماسٹر دین محمد نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم جگہ منتقل کرکے جبری لاپتہ کر دیا ہے۔ اس طرح ضلع آواران کے تحصیل جھاو نودڑہ سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے […]
تربت لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ڈپٹی کمشنر کیچ کی آفس کے مرکزی گیٹ پردھرنا چوتھے روزبدستور جاری ہے۔ ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے،بلیدہ سے لاپتہ 12نوجوانوں کے خاندانوں نے تربت میں ڈپٹی کمشنر کی آفس کے مرکزی گیٹ پر دھرنا جاری رکھا ہواہے، […]
چمن میں دوران مذاکرات دھرنا کمیٹی کا ڈپٹی کمشنر راجہ اطہر عباس پر حملہ ، دھرنے قیادت کے اہم رہنماوں کو گرفتار کر لئے گرفتاری کے بعد چمن میں صورتحال مذید کشیدہ ہوگئی عوام کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا شروع کیا۔ گرفتار افراد میں پرلت […]